مغذی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا، غذا کے ایسے اجزاء دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا، غذا کے ایسے اجزاء دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں۔