مغربلہ

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (طب) تیل نکالنے کا آلہ جس کا ایک حصہ چھلنی کی طرح سوراخ دار ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (طب) تیل نکالنے کا آلہ جس کا ایک حصہ چھلنی کی طرح سوراخ دار ہوتا ہے۔