مغری
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) وہ دوا جس میں اس قسم کا لیس ہو جو رگوں کے منھ پر چپک کر انہیں بند کر دے اور مانع سیلان ہو، چپکنے والی لیس دار دوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) وہ دوا جس میں اس قسم کا لیس ہو جو رگوں کے منھ پر چپک کر انہیں بند کر دے اور مانع سیلان ہو، چپکنے والی لیس دار دوا۔