مغزل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چرخے میں ایک گول سا چوب پارہ جو دونوں جانب سے مخروطی ہوتا ہے اس پر ہاتھ سے کٹائی کی جاتی ہے اور کاتے ہوئے سوت کو اس پر لپٹیتے جاتے ہیں، چرخ کا تکلا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چرخے میں ایک گول سا چوب پارہ جو دونوں جانب سے مخروطی ہوتا ہے اس پر ہاتھ سے کٹائی کی جاتی ہے اور کاتے ہوئے سوت کو اس پر لپٹیتے جاتے ہیں، چرخ کا تکلا۔