مغصوبہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - زبردستی اپنی ملکیت یا قصبے میں لیا ہوا، غصب کیا ہوا، چھینا ہوا (عموماً مال)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - زبردستی اپنی ملکیت یا قصبے میں لیا ہوا، غصب کیا ہوا، چھینا ہوا (عموماً مال)۔