مغفر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جنگ میں سر پر پہنے کا لوہے یا فولاد کا بنا ہا ٹوب، خود کے اندر کی جالی یا زنجیروں کی تہ، خود آہنی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جنگ میں سر پر پہنے کا لوہے یا فولاد کا بنا ہا ٹوب، خود کے اندر کی جالی یا زنجیروں کی تہ، خود آہنی۔