مغفرت

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - آخرت کی نجات یا بخشش، عضو تقصیر یا خطا کی معافی، گناہ کی بخشش، نجات (عموماً خدائے تعالٰی کی طرف سے)۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم مجرد ١ - آخرت کی نجات یا بخشش، عضو تقصیر یا خطا کی معافی، گناہ کی بخشش، نجات (عموماً خدائے تعالٰی کی طرف سے)۔ مغفرت پناہ مغفرت کا وسیلہ مغفرت مآب (عربی)