مغفل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غفلت میں پڑا ہوا، جسے کسی بات کی کوئی خبر نہ ہو، بہت بھولا بھالا، غافل، بے خبر، بے وقوف۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - غفلت میں پڑا ہوا، جسے کسی بات کی کوئی خبر نہ ہو، بہت بھولا بھالا، غافل، بے خبر، بے وقوف۔