مغفلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) زیرین لب کے نچلے بال، داڑھی کی بچی، ریش بچہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) زیرین لب کے نچلے بال، داڑھی کی بچی، ریش بچہ۔