مغفور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو بخش دیا جائے، جس کی مغفرت ہو گئی ہو، مغفرت کیا گیا؛ (مجازاً) جنتی، بہشتی، مرحوم، مرحومہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو بخش دیا جائے، جس کی مغفرت ہو گئی ہو، مغفرت کیا گیا؛ (مجازاً) جنتی، بہشتی، مرحوم، مرحومہ۔