مغلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تحقیر کی غرض سے مغل کی تصغیر جیسے مار لیا مغلے کو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تحقیر کی غرض سے مغل کی تصغیر جیسے مار لیا مغلے کو۔