مغلظ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غلیظ کرنےوالا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا (طب) وہ دوا جو اپنی کثافت کے سبب رطوبت خصوصاً مادہ منویہ کو گاڑھا کرے (تلطف اور محلل کی ضد)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - غلیظ کرنےوالا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا (طب) وہ دوا جو اپنی کثافت کے سبب رطوبت خصوصاً مادہ منویہ کو گاڑھا کرے (تلطف اور محلل کی ضد)۔