مفاخرت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک دوسرے کے مقابلے میں فخر کرنا، کسی خوبی پر ناز کرنا، کسی ہنر پر اترانا، گھمنڈ، ڈینگ، شیخی، بزرگی جتانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک دوسرے کے مقابلے میں فخر کرنا، کسی خوبی پر ناز کرنا، کسی ہنر پر اترانا، گھمنڈ، ڈینگ، شیخی، بزرگی جتانا۔