مفاعیلن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عروض) اشعار کے اوزان میں سے ایک وزن نیز ایک رکن جس سے بحر ہزج ترکیب پاتی ہے نیز بحر طویل کا دوسرا اور بحر مفارع کا پہلا اور تیسرا رکن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عروض) اشعار کے اوزان میں سے ایک وزن نیز ایک رکن جس سے بحر ہزج ترکیب پاتی ہے نیز بحر طویل کا دوسرا اور بحر مفارع کا پہلا اور تیسرا رکن۔