مفتاح

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - چابی جس سے قفل کھولا جاتا ہے، قفل کھولنے کا آلہ، کنجی، کلید۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم آلہ ١ - چابی جس سے قفل کھولا جاتا ہے، قفل کھولنے کا آلہ، کنجی، کلید۔ مفتاح الحنجرہ (عربی) مفتاح الفلاح (عربی) مفتاح سرالقدر