مفتح
معنی
١ - فتح کرنے والا، جیتنے والا، فاتح۔ ١ - (لفظاً) کھولنے والا، انشراح کرنے والا؛ (طب) نرم کرنے والا، قبض دور کرنے والا، گھلانے والا، سدوں کو خارج کرنے والا (غذا یا دوا وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - فتح کرنے والا، جیتنے والا، فاتح۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) کھولنے والا، انشراح کرنے والا؛ (طب) نرم کرنے والا، قبض دور کرنے والا، گھلانے والا، سدوں کو خارج کرنے والا (غذا یا دوا وغیرہ)۔