مفتحات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھولنے یا نرم کرنے والی چیزیں، ملینات؛ (طب) پتھری، سُدے وغیرہ گھلانے والی چیزیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھولنے یا نرم کرنے والی چیزیں، ملینات؛ (طب) پتھری، سُدے وغیرہ گھلانے والی چیزیں۔