مفتخر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس پر گھمنڈ کیا جائے، قابل فخر (کام یا شخص وغیرہ) جس پر فخر کیا جائے، جس پر ناز کرنا بجا ہو۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جس پر گھمنڈ کیا جائے، قابل فخر (کام یا شخص وغیرہ) جس پر فخر کیا جائے، جس پر ناز کرنا بجا ہو۔ مفتخر روزگار