مفتخم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی بہت مدح و ثنا کی گئی، نہایت قابل فخر، (مجازاً) عظیم (عموماً خدا کے ساتھ مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی بہت مدح و ثنا کی گئی، نہایت قابل فخر، (مجازاً) عظیم (عموماً خدا کے ساتھ مستعمل)۔