مفترضات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) وہ چیزیں جو فرض کی گئی ہوں، وہ چیزیں جنہیں بطور فرض عائد کر دیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) وہ چیزیں جو فرض کی گئی ہوں، وہ چیزیں جنہیں بطور فرض عائد کر دیا گیا ہو۔