مفترق

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) فرق کیا گیا؛ (مجازاً) جدا کیا ہوا، جدا، علیحدہ، الگ، پراگندہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) فرق کیا گیا؛ (مجازاً) جدا کیا ہوا، جدا، علیحدہ، الگ، پراگندہ۔