مفتریات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جھوٹ یا بہتان پر مبنی باتیں؛ جھوٹی حدیثیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جھوٹ یا بہتان پر مبنی باتیں؛ جھوٹی حدیثیں۔