مفتریانہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہتان لگانے والوں کی طرح، جھوٹ اور بہتان پر مبنی، جھوٹا، بہتان والا، جو الزام کی غرض سے ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بہتان لگانے والوں کی طرح، جھوٹ اور بہتان پر مبنی، جھوٹا، بہتان والا، جو الزام کی غرض سے ہو۔