مفخم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جسے بزرگی بخشی گئی ہو، بزرگ، قابل تعظیم، (مجازاً) پرشکوہ، شاندار، رعب دار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جسے بزرگی بخشی گئی ہو، بزرگ، قابل تعظیم، (مجازاً) پرشکوہ، شاندار، رعب دار۔