مفخوذ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (طب) جس کی ران میں چوٹ لگ جائے، ٹوٹی ہوئی ران کا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (طب) جس کی ران میں چوٹ لگ جائے، ٹوٹی ہوئی ران کا۔