مفر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بھاگنے کی جگہ، جائے فرار؛ (مجازاً) کسی امر سے نجات ملنے کی صورت، چارۂ کار، بچ نکلنے کی سبیل، بچاؤ، چھٹکارا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بھاگنے کی جگہ، جائے فرار؛ (مجازاً) کسی امر سے نجات ملنے کی صورت، چارۂ کار، بچ نکلنے کی سبیل، بچاؤ، چھٹکارا۔