مفرج

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کشادہ، وسیع؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ، کنگھی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کشادہ، وسیع؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ، کنگھی۔