مفرز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جدا کیا ہوا؛ (طب) بہایا ہوا، رطوبت میں ڈھالا ہوا؛ تراکیب میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جدا کیا ہوا؛ (طب) بہایا ہوا، رطوبت میں ڈھالا ہوا؛ تراکیب میں مستعمل۔ مفرز شدہ