مفرس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لسانیات) کسی دوسری زبان کے لفظ کو فارسی انداز میں ڈھالا ہوا، فارسی کیا ہوا، کسی اور زبان کا لفظ فارسی زبان میں شامل کیا ہوا (خواہ اصل شکل میں بدل کر فارسی لب و لہجہ کے مطابق) جیسے ٹیلیفون سے تلفون، ریڈیو سے رادیو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لسانیات) کسی دوسری زبان کے لفظ کو فارسی انداز میں ڈھالا ہوا، فارسی کیا ہوا، کسی اور زبان کا لفظ فارسی زبان میں شامل کیا ہوا (خواہ اصل شکل میں بدل کر فارسی لب و لہجہ کے مطابق) جیسے ٹیلیفون سے تلفون، ریڈیو سے رادیو۔