مفرش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ انگریزی طرز کا تھیلے نما بستر بند جس میں فرش یا بستر وغیرہ ڈال کر لپیٹتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ انگریزی طرز کا تھیلے نما بستر بند جس میں فرش یا بستر وغیرہ ڈال کر لپیٹتے ہیں۔