مفرشہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف سر زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف سر زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔