مفرق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو چیزوں کے درمیان راستہ؛ مراد: مانگ جو سر کے بالوں میں نکالی جاتی ہے، سرکا درمیانی حصہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو چیزوں کے درمیان راستہ؛ مراد: مانگ جو سر کے بالوں میں نکالی جاتی ہے، سرکا درمیانی حصہ۔