مفرورہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو فرار ہوگیا ہو، مفرور؛ وہ عورت جو فرار ہو گئی ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو فرار ہوگیا ہو، مفرور؛ وہ عورت جو فرار ہو گئی ہو۔