مفرورین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قید سے یا جرم کر کے بھاگے ہوئے لوگ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قید سے یا جرم کر کے بھاگے ہوئے لوگ۔