مفروض

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) وہ عدد جو کسی اور عدد کے مساوی مانا گیا ہو۔ ١ - فرض کیا ہوا، فرضی، قیاسی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (ریاضی) وہ عدد جو کسی اور عدد کے مساوی مانا گیا ہو۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - فرض کیا ہوا، فرضی، قیاسی۔