مفروضات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فرض کی ہو باتیں یا امور جن کی کچھ اصلیت نہ ہو، وہ امور جو محض مان لیے گئے ہوں، مفروضے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فرض کی ہو باتیں یا امور جن کی کچھ اصلیت نہ ہو، وہ امور جو محض مان لیے گئے ہوں، مفروضے۔