مفروق
معنی
١ - وہ عدد جسے کسی عدد میں سے خارج یا منہا کیا جائے، وہ عدد جو مفروق منہ سے تفریق کیا گیا۔ ١ - فرق کیا گیا؛ (مجازاً) خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا؛ (کنایۃً) منتشر، منقسم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - وہ عدد جسے کسی عدد میں سے خارج یا منہا کیا جائے، وہ عدد جو مفروق منہ سے تفریق کیا گیا۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - فرق کیا گیا؛ (مجازاً) خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا؛ (کنایۃً) منتشر، منقسم۔