مفسد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - فساد برپا کرنے والا، جھگڑا کرنے والا، فسادی؛ (مجازاً) دو یا دو سے زیادہ اشخاص یا جماعت کو لڑا دینے والا شریر۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - فساد برپا کرنے والا، جھگڑا کرنے والا، فسادی؛ (مجازاً) دو یا دو سے زیادہ اشخاص یا جماعت کو لڑا دینے والا شریر۔ روگی[1] (سنسکرت) غدار (عربی) شر انگیز