مفسدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تباہی، فساد کی جڑ، وہ امر جو خلاف مصلحت ہو، خرابی بدی۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - تباہی، فساد کی جڑ، وہ امر جو خلاف مصلحت ہو، خرابی بدی۔ مفسدہ پردازی مفسدہ پسندی