مفسرات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مذہبی حقائق یا مسائل جنھیں کھول کر بیان کر دیا گیا، وہ آیات جن کے ابہامات دور کر دئیے گئے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مذہبی حقائق یا مسائل جنھیں کھول کر بیان کر دیا گیا، وہ آیات جن کے ابہامات دور کر دئیے گئے۔