مفسرانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تفسیر یاتشریح کرنے والے کی طرح، بطور تفسیر؛ تشریح کے ساتھ؛ واضح، تفصیل سے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تفسیر یاتشریح کرنے والے کی طرح، بطور تفسیر؛ تشریح کے ساتھ؛ واضح، تفصیل سے۔