مفسرین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تفسیر کرنے والے، بالخصوص، قرآن پاک کی تفسیر کرنے والے علماء۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تفسیر کرنے والے، بالخصوص، قرآن پاک کی تفسیر کرنے والے علماء۔