مفصیلیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (حیوانیات) بے ریڑھ کی ہڈی والے جانور (نوعی تقسیم کے مطابق)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (حیوانیات) بے ریڑھ کی ہڈی والے جانور (نوعی تقسیم کے مطابق)۔