مفلسانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مفلسوں کی طرح کا، غریبوں کے مانند، ناداروں جیسا، غریبانہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مفلسوں کی طرح کا، غریبوں کے مانند، ناداروں جیسا، غریبانہ۔