مفوض

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سپرد کرنے والا، امانت یا سپردگی میں دینے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - سپرد کرنے والا، امانت یا سپردگی میں دینے والا۔