مفوضہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (فقہ) وہ عورت جس کا ولی اس کا نکاح کسی مہر کے بغیر کر دے۔ ١ - سپرد کیا گیا، تفویض کردہ، مفوض۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (فقہ) وہ عورت جس کا ولی اس کا نکاح کسی مہر کے بغیر کر دے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - سپرد کیا گیا، تفویض کردہ، مفوض۔