مفکری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مفکر کا کام، سوچنا، حقائق موجودات کے سلسلے میں غوروفکر کرنا، تفکر کرنا، تدبر سے کام لینا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مفکر کا کام، سوچنا، حقائق موجودات کے سلسلے میں غوروفکر کرنا، تفکر کرنا، تدبر سے کام لینا۔