مفکول

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (طب) وہ مریض جس کو جاڑا چڑھے، تپ لرزہ میں مبتلا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (طب) وہ مریض جس کو جاڑا چڑھے، تپ لرزہ میں مبتلا۔