مفہومات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فہم میں آنے والی چیزیں یا امور، مفاہِیم، تمام معنی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فہم میں آنے والی چیزیں یا امور، مفاہِیم، تمام معنی۔