مفہومہ
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - فہم میں آیا ہوا، سمجھا ہوا، (فلسفہ) انسان کے تعلق سے واقعات کی تعبیر یا اظہار یا علم کا واقع ہونا۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - فہم میں آیا ہوا، سمجھا ہوا، (فلسفہ) انسان کے تعلق سے واقعات کی تعبیر یا اظہار یا علم کا واقع ہونا۔